عوام پچھلے تیس سال سے مسلط مسلم لیگ نون اور دیگر پارٹیوں سے تنگ ہیں،دلشاد بانو 237

عوام پچھلے تیس سال سے مسلط مسلم لیگ نون اور دیگر پارٹیوں سے تنگ ہیں،دلشاد بانو

عوام پچھلے تیس سال سے مسلط مسلم لیگ نون اور دیگر پارٹیوں سے تنگ ہیں،دلشاد بانو

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صوبائی جنرل سیکرٹری دلشاد بانو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج ہماری ہنزہ میں بہت بڑی اور اہم میٹنگ ہوئی اور پی ٹی آئی کے تمام تنظیمی عہدے داران نے شرکت کی

اللہ کے فضل سے کارکنان میں کافی جوش و جذبہ پایا جاتا ہے اور کافی پرجوش ہیں سب کا یہی کہنا ہے کہ انشاءاللہ گلگت بلتستان میں تحریک انصاف حکومت بنائے گی اور بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گی

عوام پچھلے تیس سال سے مسلط مسلم لیگ نون اور دیگر پارٹیوں سے تنگ ہیں اور چاہتے ہیں کہ وزیراعظم عمران خان کو موقع دیا جائے تاکہ نیا پاکستان کا آغاز گلگت بلتستان سے بھی ہو سکے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں