تھانہ لورہ کی حدودسیری کےمقام پر جیپ حادثے کاشکار سات افراد جاں بحق 356

تھانہ لورہ کی حدودسیری کےمقام پر جیپ حادثے کاشکار سات افراد جاں بحق

تھانہ لورہ کی حدودسیری کےمقام پر جیپ حادثے کاشکار سات افراد جاں بحق

ایبٹ آباد(وقاص باکسر بیوروچیف)تھانہ لورہ کی حدودسیری کےمقام پر جیپ حادثے کاشکار سات افراد جاں بحق تیرہ شدید زخمی جیپ گھنیاں زیارت سے لورہ کی سمت جارہی تھی کہ ڈراہیورسے بےقابوہوکرگہری کھاٸی میں جاگری جسکے نتیجےمیں تین بچوں سمیت چارخواتین جاں بحق ہوگٸیں

جبکہ 13 افراد شدید زخمی ہوگۓ واقعے کی اطلاع ملتے ہی رسیکیواور پولیس موقع پرپہنچ گٸ نعشوں کونکال کرہسبتال منتقل کیاجبکہ زخمیوں کوبھی ہسبتال ریفرکردیا مرنے والوں مستما ع مستماہ ف مستماہ ص مستماہ ط سمیت تین بچے شامل ہیں پولیس زراٸع کے مطابق حادثہ تیزرفتاری اورسڑک خراب کے باعث پیش أیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں