گلورییس کانٹینینٹل ہوٹل، داراہ بالاکوٹ روڈ گیس سیلنڈر کو آگ لگ گئی 240

گلورییس کانٹینینٹل ہوٹل، داراہ بالاکوٹ روڈ گیس سیلنڈر کو آگ لگ گئی

گلورییس کانٹینینٹل ہوٹل، داراہ بالاکوٹ روڈ گیس سیلنڈر کو آگ لگ گئی

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر )ریسکیو 1122مانسہرہ اپ ڈیٹکانٹینینٹل ہوٹل، داراہ بالاکوٹ روڈ گیس سیلنڈر کو آگ لگ گئی

اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122مانسہرہ کی فائر وہیکل موقع پر پہنچ گئ آگ پر قابو پا لیا بڑے نقصان سے بچا لیا گیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں