ریسکیو1122, فورٹ عباس،چک نمبر 269 ایچ آر کے قریب دو موٹر سائیکل کے درمیان تصادم 176

ریسکیو1122, فورٹ عباس،چک نمبر 269 ایچ آر کے قریب دو موٹر سائیکل کے درمیان تصادم

ریسکیو1122, فورٹ عباس،چک نمبر 269 ایچ آر کے قریب دو موٹر سائیکل کے درمیان تصادم

فورٹ عباس(ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر )ریسکیو1122, فورٹ عباس،چک نمبر 269 ایچ آر کے قریب دو موٹر سائیکل کے درمیان تصادم،جس کے نتیجے میں ایک بزرگ خاتون شدید زخمی ریسکیو ٹیم نے ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ٹی ایچ کیو شفٹ کر دیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں