ایم پی اے بابر سلیم خان سواتی اور پی ٹی آئی کے ڈسٹرکٹ جنرل سیکرٹری تیمور سلیم خان کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں 180

ایم پی اے بابر سلیم خان سواتی اور پی ٹی آئی کے ڈسٹرکٹ جنرل سیکرٹری تیمور سلیم خان کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں

ایم پی اے بابر سلیم خان سواتی اور پی ٹی آئی کے ڈسٹرکٹ جنرل سیکرٹری تیمور سلیم خان کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر )إنا لله وإنا إليه راجعون ایم پی اے pk 31 بابر سلیم خان سواتی اور پی ٹی آئی کے ڈسٹرکٹ جنرل سیکرٹری تیمور سلیم خان کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں۔ نماز جنازہ کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا

اور خصوصی دعا علامہ پیر سید عظمت شاہ ترمذی خطیب ھزارہ نے فرمائ ۔۔۔ نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں عوام الناس اور سیاسی اور سماجی شخصیات کے علاوہ پولیس.صحافی برادری اور کثیر تعداد میں ووٹر حضرات نے شرکت کی۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں