ایس ایس پی ٹریفک وارڈن کی جانب سے تمام ٹریفک سٹاف کو دوران ڈیوٹی گاڑیوں کی چیکنک 149

ایس ایس پی ٹریفک وارڈن کی جانب سے تمام ٹریفک سٹاف کو دوران ڈیوٹی گاڑیوں کی چیکنک

ایس ایس پی ٹریفک وارڈن کی جانب سے تمام ٹریفک سٹاف کو دوران ڈیوٹی گاڑیوں کی چیکنک
ایبٹ أباد(وقاص باکسر سے) ایبٹ آباد ٹریفک پولیس ایس ایس پی ٹریفک وارڈن کی جانب سے تمام ٹریفک سٹاف کو دوران ڈیوٹی گاڑیوں کی چیکنک کے دوران ماسک اور دستانے ہر صورت لازمی قرار دے دیے خلاف ورزی کرنےوالوں کے خلاف بھرپورکاروائی کااعلان کردیا ایس ایس پی ٹریفک
وارڈن طارق محمود خان نے سختی سے ہدایات جاری کی ہیکہ ٹریفک سٹاف چونکہ چالان کرتے وقت لوگوں کیساتھ بہت نزدیک ہوتا ہے۔ تمام ٹریفک عہدیدران کو اس نسبت سختی سے ہدایت کی گیٗ
کہ وہ چالان کرتے وقت، گاڑی روکتے وقت، کاغذات چیک کر تے وقت مناسب فاصلہ پر کھڑے ہوں اور تمام ٹریفک سٹاف نے ماسک اور گلووز پہنے ہو ں اور اسی طرح ڈرائیور حضرات نے بھی ما سک اور سینٹائزرکا استعمال کیا ہو اور سماجی فاصلہ کو ہر حال میں مد نظر رکھیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں