112

جب تک احتساب کا عمل مکمل طور پر کامیابی سے ہمکنار نہ ہوا عوامی مسائل و مشکلات کبھی حؒ نہ ہو پائیں گے،عثمان عوان

جب تک احتساب کا عمل مکمل طور پر کامیابی سے ہمکنار نہ ہوا عوامی مسائل و مشکلات کبھی حؒ نہ ہو پائیں گے،عثمان عوان

قصور(مقصود انجم کمبوہ سے)جب تک احتساب کا عمل مکمل طور پر کامیابی سے ہمکنار نہ ہوا عوامی مسائل و مشکلات کبھی حؒ نہ ہو پائیں گےبلکہ یہ ملک قحط زدہ قرار پائے گا،۔ گزشتہ روز آصف علی زرداری ،

بلاول اور رانا ثناءاللہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اگر ملک میں صدارتی نظام قائم کیا گیا تو ان کے منہ میں خاک ملک ٹوٹ جائے، دنیا میں کتنے ایسے ملک ہیں جہاں صدارتی نظام کامیابی سے چل رہا ہے

اور ٹوٹنے کی سبیل پیدا نہیں ہوتی۔ یہ حقیقت ہے کہ جیاں چور ، ڈاکو سیاستدان ہوں گے وہاں سے ملک کی ساکھ مجروع ہو گی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں