بلدیہ کوٹ رادھا کشن کے چیف آفیسرجواد گوندل کو فوری ٹرانسفر کیا جائے،مقصود انجم کمبوہ 150

بلدیہ کوٹ رادھا کشن کے چیف آفیسرجواد گوندل کو فوری ٹرانسفر کیا جائے،مقصود انجم کمبوہ

بلدیہ کوٹ رادھا کشن کے چیف آفیسرجواد گوندل کو فوری ٹرانسفر کیا جائے،مقصود انجم کمبوہ

قصور(بیورو رپورٹ)کوٹ رادھا کشن۔پریس کلب کے سر پرست اعلی نے ڈپٹی کمشنر قصور سے اپیل کی ہے کہ بلدیہ کوٹ رادھا کشن کے چیف آفیسرجواد گوندل کو فوری ٹرانسفر کیا جائے انہوں نے کہا کہ

جب سے سی او نے بلدیہ کوٹ رادھا کشن کا چارج سنبھالا ہے کوئی فلاحی اور رفاہی کام نہیں کیا وہ مال بنا نے میں لگا رہتا ہے اس کے ارد گرد ایسے اہلکار ہیں جو اس بلدیہ کا کباڑہ کر کے اپنی جائدادوں میں اضافہ کر رہے ہیں انہوں نے کہا ایسے شحس سے چھٹکارا بہتر ہے اگر ٹراسفر نہ کیا گیا تو ا حتجاجی تحریک چلائی جائے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں