126

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ

بھارتی فوج نے کنٹرول لائن کے باگسر سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بناتے ہوئے جنگ بندی کی بلااشتعال خلاف ورزی کی ہے۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق Mehtika گائوں کا رہائشی بابر حسین بھارتی فوج کی اندھادھند فائرنگ سے زخمی ہوگیا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں