سابق صدر ترنول پریس کلب 92نیوز کے صحافی اظہر حسین قاضی کا کرونا پازیٹیو آ گیا 145

سابق صدر ترنول پریس کلب 92نیوز کے صحافی اظہر حسین قاضی کا کرونا پازیٹیو آ گیا

سابق صدر ترنول پریس کلب 92نیوز کے صحافی اظہر حسین قاضی کا کرونا پازیٹیو آ گیا

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی سے)سابق صدر ترنول پریس کلب 92نیوز/ڈیلی فائر سٹون نیوز کے سٹی رپورٹر اظہر حسین قاضی کا کرونا پازیٹیو آ گیاطبیعت ناساز ہونے پر انہوں نے این آئی ایچ چک شہزاد سے کرونا ٹیسٹ کروایا

جسکی رپورٹ مثبت آ گئی.رپورٹ مثبت آنے پر انہوں نے گھر میں ہی آئیسولیٹ کر لیا. انہوں نے اپنے چاہنے والوں سے خصوصی دعاوں کی درخواست کی ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں