212

جرمن ایڈ فارافغان چلڈرن کی جانب سے کوٹھیالہ ایبٹ آباد کے اڑھائی سو مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم۔

جرمن ایڈ فارافغان چلڈرن کی جانب سے کوٹھیالہ ایبٹ آباد کے اڑھائی سو مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم۔

ایبٹ آباد(بیورو رپورٹ)جرمن ایڈ فارافغان چلڈرن کی جانب سے کوٹھیالہ ایبٹ آباد کے اڑھائی سو مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم۔کینڈرل ہف افغانستان کے ڈائریکٹر عالم شہاب خان نے مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا۔جرمن ایڈ فارافغان چلڈرن کے صدر ڈاکٹر ایروز کی جانب سے امدادی سامان فراہم کیاگیا۔سرگودھا، چارسدہ اور پشاور کے بعد ایبٹ آباد کے مستحق افراد میں راشن تقسیم کیاگیا۔
تناول کے سیاسی رہنماؤں نے کورونا وائرس کی وباء کے دوران عوام سے منہ موڑے رکھا۔ایک قومی اسمبلی کے امیدوار کی جانب سے رمضان میں فی خاندان پانچ سوروپےچندخاندانوں کو دیئے گئے۔طارق اقبال تنولی کی کوششوں سے جرمن ایڈ کی جانب سے کوٹھیالہ میں امدادی سامان تقسیم کیاگیا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں