تحصیل فورٹ عباس میں ٹائیگر فورس ان ایکشن اسٹنٹ کمشنر احمد سلیم چشتی صاحب کی ہدایات پر ٹائیگر فورس نے اپنا کام شروع کر دیا 148

تحصیل فورٹ عباس میں ٹائیگر فورس ان ایکشن اسٹنٹ کمشنر احمد سلیم چشتی صاحب کی ہدایات پر ٹائیگر فورس نے اپنا کام شروع کر دیا

تحصیل فورٹ عباس میں ٹائیگر فورس ان ایکشن اسٹنٹ کمشنر احمد سلیم چشتی صاحب کی ہدایات پر ٹائیگر فورس نے اپنا کام شروع کر دیا

فورٹ عباس(ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر )تحصیل فورٹ عباس میں ٹائیگر فورس ان ایکشن اسٹنٹ کمشنر احمد سلیم چشتی صاحب کی ہدایات پر ٹائیگر فورس نے اپنا کام شروع کر دیاتفضیلات کے مطابق اسٹنٹ کمشنر احمد سلیم چشتی صاحب نے ٹائیگر فورس کو شہر کا وزٹ کرنے کی ہدایات کی۔

جس پر ٹائیگر فورس نے لوگوں کو ایس او پیز پر عمل درامد کرنے کا کہا۔اور ایس او پیز پر مکمل بریفنگ دی۔اور شہر کی مختلف دکانوں پر نو ماسک نو انٹری کے پوسٹر بھی لگاۓ۔ اور ان کو بتایا کے

بغیر ماسک کسی کو اندر نہ آنے دیا جاۓ۔ اور انھوں نے بتایا کہ ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارواٸ کی جاٸ گی۔جس پر فورٹ عباس کے شہریوں نے ٹائیگر فورس کی کوشیشوں کو سراہا اور ایس او پیز پر عمل درامد کرنے کی پوری یقین دہانی کرواٸ۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں