تحصیل فورٹ عباس ایس ایچ او ریاض احمد جوئیہ کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری 202

تحصیل فورٹ عباس ایس ایچ او ریاض احمد جوئیہ کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری

تحصیل فورٹ عباس ایس ایچ او ریاض احمد جوئیہ کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری

فورٹ عباس(ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر ) فورٹ عباس ایس ایچ او ریاض احمد جوئیہ کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری۔ مجرم اشتہاری B کیٹیگری محمد طارق والد محمد مشتاق قوم آرائیں سکنہ اخلاق بستی فوٹ عبّاس بجرم 381Aگرفتارفورٹ عباس میں ٹائیگر فورس ان ایکشن اسٹنٹ کمشنر احمد سلیم چشتی صاحب کی ہدایات پر ٹائیگر فورس نے اپنا کام شروع کر دیا۔

تفضیلات کے مطابق اسٹنٹ کمشنر احمد سلیم چشتی صاحب نے ٹائیگر فورس کو شہر کا وزٹ کرنے کی ہدایات کی۔ جس پر ٹائیگر فورس نے لوگوں کو ایس او پیز پر عمل درامد کرنے کا کہا۔اور ایس او پیز پر مکمل بریفنگ دی۔اور شہر کی مختلف دکانوں پر نو ماسک نو انٹری کے پوسٹر بھی لگاۓ

۔ اور ان کو بتایا کے بغیر ماسک کسی کو اندر نہ آنے دیا جاۓ۔ اور انھوں نے بتایا کہ ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارواٸ کی جاٸ گی۔جس پر فورٹ عباس کے شہریوں نے ٹائیگر فورس کی کوشیشوں کو سراہا اور ایس او پیز پر عمل درامد کرنے کی پوری یقین دہانی کرواٸ۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں