روزنامہ طاس کی انتظامیہ نے سستا تندور پروگرام کا افتتاح کر دیا. 295

روزنامہ طاس کی انتظامیہ نے سستا تندور پروگرام کا افتتاح کر دیا.

روزنامہ طاس کی انتظامیہ نے سستا تندور پروگرام کا افتتاح کر دیا.

اسلام آباد (اسحاق عباسی سے )روزنامہ طاس کی انتظامیہ نے سستا تندور پروگرام کا افتتاح کر دیا. ہر کوئی سستی روٹی پانچ روپے فی اور پچاس روپے میں پیٹ بھر کر کھانا کھا سکتا ہے.اہل علاقہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی.افتتاحی تقریب میں ایس پی رورل ملک نعیم مہمان خصوصی تھے جبکہایس ایچ او کھنہ مرزا گلفراز اورایس ایچ او شہزاد ٹاؤن حاکم نیازی بھی شریک ہوئے
اس موقع پر روزنامہ طاس ٹیم چیف ایڈیٹر چوہدری شمریزایگزیکٹو ایڈیٹر راجہ ناصر سمیت سئینر صحافی خرم ملک سمیت دیگر نے بھی شرکت کی.روز نامہ طاس کی انتظامیہ کے مطابق اس حوالے سے تفصیلی ویڈیو بھی جاری کی جائے گی.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں