ترنول پولیس چیک پوسٹ کا نام شہدا کے نام پر رکھ دیا گیا 178

ترنول پولیس چیک پوسٹ کا نام شہدا کے نام پر رکھ دیا گیا

ترنول پولیس چیک پوسٹ کا نام شہدا کے نام پر رکھ دیا گیا

اسلام آباد (اسحاق عباسی سے )ترنول پولیس چیک پوسٹ کا نام شہدا کے نام پر رکھ دیا گیا.گزشتہ دنوں ترنول پولیس چیک پوسٹ پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے اے ایس آئی محسن ظفر اور ہیڈ کانسٹیبل سجاد شہید ہو گئے تھے.

اسلام آباد پولیس کی جانب سے ترنول پولیس چیک پوسٹ کا نام شہدا چیک پوسٹ رکھ دیا گیا اور دونوں شہدا کی تصاویر اور نام بھی لکھ دئیے گئے.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں