تنہا نقب زنی کی وارداتیں کرنے والا پیشہ ور نقب زن گرفتار 177

تنہا نقب زنی کی وارداتیں کرنے والا پیشہ ور نقب زن گرفتار

تنہا نقب زنی کی وارداتیں کرنے والا پیشہ ور نقب زن گرفتار

اسلام آباد (اسحاق عباسی سے)تھانہ شالیمار پولیس ٹیم نے کامیابی سے ملزم کے قبضے سے 1.5 ملین روپے سی زیادہ مالیت کی مسروقہ نقدی، غیر ملکی کرنسی، طلائی زیورات، قیمتی گھڑیاں،

چوری شدہ موبائل فونز کے 36 میموری کارڈز اور لیپ ٹاپ برآمد کر لئے۔ ملزم چوری شدہ اشیاو موبائل ٹریسنگ سے بچنے کیلئے افغانستان بھیجتا تھا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں