وزیراعظم پاکستان کے ویژن کے مطابق شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے لیے آئی جی اسلام آباد کھلی کچہری کا انعقاد کیا 135

وزیراعظم پاکستان کے ویژن کے مطابق شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے لیے آئی جی اسلام آباد کھلی کچہری کا انعقاد کیا

وزیراعظم پاکستان کے ویژن کے مطابق شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے لیے آئی جی اسلام آباد کھلی کچہری کا انعقاد کیا

اسلام آباد (اسحاق عباسی سے)وزیراعظم پاکستان کے ویژن کے مطابق شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے لیے آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کا ڈی آئی جی آپریشنز اور ایس پی سٹی کے ہمراہ کھلی کچہری کا انعقادآئی جی اسلام آباد نے شہریوں کے مسائل سن کرموقع پر حل کرنے کے احکامات جاری کئے۔

شہریوں کے مسائل کا فوری اور میرٹ پر حل ترجیح ہے، آئی جی اسلام آبادشہری کی شکایت پر ظفر رانجھا اے ایس آئی تھانہ کورال کو معطل کردیا ایس پی رورل ملک نعیم کو انکوئری کرنے کے احکامات جاری کیے

۔ شہری کی مدد کرنے پر قائم مقام ایس ایچ او بھارکہو حیدر علی اور ایس ایچ او سیکریٹریٹ عاصم غفار کو دس ہزار انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ کا اعلان کیا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں