گاوں بگھیل سنگھ والا میں پولیس کے چھاپے اور گاوں میں بڑے پیمانے پر گرفتاریاں کی گئی 173

گاوں بگھیل سنگھ والا میں پولیس کے چھاپے اور گاوں میں بڑے پیمانے پر گرفتاریاں کی گئی

گاوں بگھیل سنگھ والا میں پولیس کے چھاپے اور گاوں میں بڑے پیمانے پر گرفتاریاں کی گئی

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف قصور)آج گاوں بگھیل سنگھ والا میں پولیس کے چھاپے اور گاوں میں بڑے پیمانے پر گرفتاریاں کی گئی پہلے نمبر پر صبح صبح گاوں میں تحصیلدار نے

پولیس کے ہمرا چھاپا مارا اور گاوں میں پانی چوری کرنے والوں کو گرفتار کیا گیا اور بہت سے لوگ بھاگنے میں کامیاب رہے اور جو گرفتار کیے گئے ان کو قصور جیل میں لےجایا گیااس کے باد گاوں میں شام کے وقت لڑائی جھگڑے کا واقعہ پیش آیاانصاری اور نائی برادری کے درمیان لڑائی ہوئی
اور 15 پر کال چلائی گئی اور پھر پولیس نے لڑائی کرنے والے گروہوں کو گرفتار کر کے تھانے لے گئی لڑائی کرنے والوں میں ماکھو نائی کے لڑکے اور اللہ دتا انصاری یااللہ میرے سوہنے پیارے سے گاوں پر رہم فرما




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں