اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں بابر سلیمان کا ٹائیگر فورس کے نام اہم پیغام 161

اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں بابر سلیمان کا ٹائیگر فورس کے نام اہم پیغام

اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں بابر سلیمان کا ٹائیگر فورس کے نام اہم پیغام

جہانیاں (سعید احمد بھٹی سے)کوورونا وائرس کے خلاف جس دلجمعی اور حب الوطنی کے تحت کندھے سے کندھ ملا کر فرنٹ پر آکر جنگ لڑ رہے ہو ان لمحات کو تاریخ کے سنہری حروف میں یاد رکھا جائے گا۔قوم اور حکومت پاکستان آپ کی بے لوث رضاکرانہ خدمت کو سلام پیش کرتی ہے

جبکہ اب کورونا وائرس کی وباء کوروناSOPs پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے پھیلتی جارہی ہے ۔اب بھی وقت ہے کے سب اپنا کردار ادا کرتے ہوئے پہلے ٹائیگر فورس کے بہادر نوجوان جو کہ ہمارے دست بازو ہیں SOps پر عمل کریں میں اک بار پھر آپ سب سے اپیل کرتا ہوں کہ کورونا SOPs پر سنجیدگی سے عمل کریں۔یاد رکھئیے

! کورونا SOPs کو اپنائیے اپنے بہتر مستقبل کیلئے ماسک کا استعمال ضروری ہوگیا ہے بلا وجہ گھروں سے مت نکلیں سماجی فاصلہ برقرار رکھیں عام صابن سے اپنے ہاتھوں کو 20سیکنڈ تک دھوئیں معانقہ یعنی بغلگیر سے گریز کریں رش والی جگہوں پر مت جائیں. یاد رکھئیے ! زندگی ایک بار ملتی ہے لہزا : اسکی حفاظت کیجیئے اپنے پیاروں کے لئےبا شکریہ جناب محمد بابر سلیمان اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں