143

ایبٹ آباد ٹریفک پولیس کی کاروائی جانوروں کے مالکان کوگرفتارکرکےحوالات منتقل کردیا

ایبٹ آباد ٹریفک پولیس کی کاروائی جانوروں کے مالکان کوگرفتارکرکےحوالات منتقل کردیا

ایبٹ آباد(وقاص باکسر سے) ایبٹ آباد ٹریفک پولیس کی سلہڈ منڈی موڑ میں روڈ پر کھلے عام جانور چھوڑنے والوں کے خلاف ایبٹ آباد کی تاریخ میں پہلی بار ٹریفک پولیس ایبٹ آباد کی کاروائی جانوروں کے مالکان کوگرفتارکرکےحوالات منتقل کردیا تفصیلات کے مطابق سلہڈ منڈی موڑ میں جانوروں کو کھلے عام مین روڈ پر چھوڑنے اور ٹریفک کی روانی میں خلل پیدا کرنے کی

وجہ سے ٹریفک سب انسپکٹر جہانزیب خان نے ایس ایس پی ٹریفک وارڈن طارق محمود خان کی ھدایت پر جانوروں کے مالک مجاہد ولد محمد نوید سکنہ سلہڈ ۔ عزیز ولد اللہ داد سکنہ منڈی موڑ۔ صالع خان ولد محمد صُلا خان سکنہ منڈی موڑ کو ڈھونڈ کر انکے خلاف دفعہ 283 PPC کے تحت کاروائی عمل میں لاتے ہوئے

انہیں بند حوالات کردیا
ایس ایس پی ٹریفک وارڈن کا کہنا تھا کہ اس کے بعد جس کے بھی جانور روڈ پر نظر آئیں اس جانور کے مالک کو پکڑ کر اسکے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جا ئے گئی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں