117

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کرکے بازاروں میں لاک ڈائون پر عملدرآمد کا جائزہ لیا

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کرکے بازاروں میں لاک ڈائون پر عملدرآمد کا جائزہ لیا

خانیوال (سعید احمد بھٹی سے)ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کرکے بازاروں اور مارکیٹوں میں لاک ڈائون پر عملدرآمد کا جائزہ لیا- اسسٹنٹ کمشمر شبیر ڈوگر بھی ان کے ہمراہ تھے- ڈپٹی کمشنرنے پابندی کے باوجود دکانیں کھولنے والے کھولنے والے

دکانداروں کیخلاف سخت ایکشن لینے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ جن تاجروں کو دکانیں کھولنے کی اجازت ہے وہ بھی ایس او پیز پر عمل یقینی بنائیں- کورونا وائرس پھیل رہا ہے اس کا واحل حل احتیاطی تدابیر پر عمل ہے – شہری اور اور تاجر حضرات لاک ڈائون پر 100 فیصد عملدرآمد یقینی بنائیں –




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں