132

تحصیل کوٹ رادھا کشن بار ایسوسی ایشن نے ایس ایچ او تھانہ کوٹ رادھا کشن کے غیر مناسب رویہ کے خلاف کئی روز سے ھڑتال

تحصیل کوٹ رادھا کشن بار ایسوسی ایشن نے ایس ایچ او تھانہ کوٹ رادھا کشن کے غیر مناسب رویہ کے خلاف کئی روز سے ھڑتال

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف قصور)تحصیل کوٹ رادھا کشن بار ایسوسی ایشن نے ایس ایچ او تھانہ کوٹ رادھا کشن کے غیر مناسب رویہ کے خلاف کئی روز سے ھڑتال کی ھوئی ھے وکلاء کا مطالبہ ھے جبکہ تک ایس ایچ او کو تبدیل نہیں کیا جائے گا ھڑتال جاری رھے گی

آج بھی وکلاء نے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ جاری رکھا اور ایس ایچ او کے خلاف شدید نعرے بازی کی آب اس تمام سلسلے میں کمبختی غریب عوام کی جو روز اس آس امید پر عدالت آتے ہیں کہ شاید آن کے کیس حل ھو جائیں یا جن کے لال اس وقت جیل کی چکی کاٹ رہے ہیں آن کی ضمانت ھو جائے

تاکہ وہ لوگ سکون کی نیند سو سکیں لیکن افسوس ھر روز نا امیدی ڈی پی او قصور سے مودبانہ گزارش ہے خدارا اس معاملے پر نوٹس لیں اور وکلاء اور ایس ایچ او کے درمیان تنازع جو روز بروز شدتِ اختیار کرتا جا رہا ہے

اس کو ختم کروائیں عوام نے کون سا جرم کیا ہے جس کی سزا انہیں دی جا رہی ہے عوام روز عدالتوں کے چکر کاٹ کاٹ کر تھک چکی ہے اس ملک میں تو پہلے ہی بے شمار مسائل موجود ہیں کم از کم اس جھگڑے کو تو ختم کروایا جائے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں