ایس ایچ او میرپور کیڈٹ عبدالغفور قریشی کی زبردست کاروائی منشیات فروش سمیت قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار 227

ایس ایچ او میرپور کیڈٹ عبدالغفور قریشی کی زبردست کاروائی منشیات فروش سمیت قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

ایس ایچ او میرپور کیڈٹ عبدالغفور قریشی کی زبردست کاروائی منشیات فروش سمیت قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

ایبٹ آباد(وقاص باکسرسے) ایس ایچ او میرپور کیڈٹ عبدالغفور قریشی کی زبردست کاروائی منشیات فروش سمیت قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او میرپور کیڈٹ عبدالغفور قریشی نے تھانہ میرپور کی حدود میں مشنیات فرشوں اور مجرمان اشتہاریوں کے خلاف زبردست کریک ڈاون جاری رکھا ہوا ہے

اسی حوالے سے حالیہ کاروائی کےدوران ہریپور کھلابٹ کا رہائشی منشیات فروش علی رضوان ولد سلیم اختر قوم خانخیل کو 01 کلو 530 گرام چرس اور 56 گرام آئس سمیت گرفتار کر کے امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج رجسٹرڈ کر لیا گیا جبکہ عرصہ چھ ماہ سے قتل کے

مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم اعظم خورشید ولد خورشید انور سکنہ اسلام آباد کو بھی گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا گیا ۔ اہلیان علاقہ کی طرف سے شرپسند اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کاروائی ایس ایچ او کیڈٹ عبدالغفور قریشی کو خراج تحسین پیش کیا گیا ۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں