148

ضلعی انتظامیہ ڈپٹی کمشنر خانیوال کی قیادت میں اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم کی زیر صدارت ٹڈی دل کے تدارک کے لیے اجلاس ہوا

ضلعی انتظامیہ ڈپٹی کمشنر خانیوال کی قیادت میں اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم کی زیر صدارت ٹڈی دل کے تدارک کے لیے اجلاس ہوا

میاں چنوں (سعید احمد بھٹی) ضلعی انتظامیہ ڈپٹی کمشنر خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی کی قیادت میں ٹڈی دل کے تدارک کے متحرک اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم کی زیر صدارت ٹڈی دل کے تدارک کے لیے اجلاس ہوا اجلاس میں محکمہ زراعت کے آفیسران نے ٹڈی دل کے تدارک کے لیے کیے گے

اقدامات پر اسسٹنٹ کمشنر کو بریفنگ دی. اسسٹنٹ کمشنر نے محکمہ زراعت محکمہ ریونیو محکمہ بلڈنگ محکمہ ہائی وے محکمہ اور دوسرے محکموں اور تحصیل کونسل پر مشتمل ٹیم تشکیل دے دیں جو میاں چنوں کے مختلف علاقوں میں جہاں جہاں ٹڈی دل کو حملہ ہوا کے تدارک کے لیے اقدامات کرے گی

اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ تمام ٹیمیں آپنے اپنے علاقوں میں ٹڈی دل کے تدارک کے لیے کسانوں کے ساتھ مل کر کام کریں گی. اسسٹنٹ کمشنر کو محکمہ زراعت کے آفیسران نے بتایا کہ

ہم اور ہماری منشنری ٹڈی دل کے تدارک کے ہمہ وقت تیار ہیں. محکمہ زراعت محکمہ ریونیو اور تحصیل کونسل اور دوسرے محکموں کو ہمہ وقت تیار رہنے کی ہدایت کی اس سارے عمل کی نگرانی میں خود فیلڈ میں

موجود رہ کر کر کروں گا ٹڈی دل کے تدارک کے لیے تمام محکمے اپنا اپنا کردار ادا کریں. ہم اپنے دستیاب وسائل میں اپنی پوری کوشش کر رہے ہیں کہ کسانوں کی فصلات کو نقصان سے بچایا جا سکے. انتظامیہ تمام تر وسائل کے ساتھ کسانوں کے ہمراہ ہے:- اسسٹنٹ کمشنر




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں