189

مہمند میں پارٹی منشور و آئین کی دھجیاں اڑادی گئ

مہمند میں پارٹی منشور و آئین کی دھجیاں اڑادی گئ

مہمند(افضل صافی سٹی رپورٹر) مہمند میں پارٹی منشور و آئین کی دھجیاں اڑادی گئ پاکستان تحریک انصاف مہمندمیں پرانےورکروکونظراندازکرکےاپنےمن پسندلوگوں عھدےدئےگئے

پرانےکارکنوں کےساتھ زیادتی ھےیہ ھم کسی قیمت پرقبول نھیں کریں گےان خیالات کااظھارپی ٹی ائ تحصیل صافی سےتعلق رکھنےوالےلیاقت علی صافی نےمیڈیاسےبات کرتےھوئ کی انکاکھناتھاکہ موجودہ کیبینٹ میں پارٹی کیلیےقربانی دینےوالےکارکنان کونظراندازکرکےمن پسندلوگوں کوعھدےدئےگیےھےاس سےپارٹی کوشدیدنقصان ھوگااورپارٹی دوحصوں میں تقسیم ھوجائےگا

انھونےکھاکہ گزرےھوئےالیکشن میں جن لوگوں نےپارٹی مخالف لوگوں کوسپورٹ کیاتھاانھی لوگوں کوعھدےدئےگیےھےجوسمجھ سےبالاترھے۔انھونےکھاکہ پی ٹی ائ لیڈروں کواپنےفیصلےپرنظرثانی کرناچاھئں

۔ان ھی لوگوں کی وجہ سےپارٹی کوبھت نقصان ھواھےانکاکھناتھاکہ حق کےحصول تک ھم احتجاج کرتےرھیں گےانکاکھناتھاپارٹی میں کچھ لوگ اپنی من پسندلوگوں کواگےلاکرپارٹی کونقصان پھنچایاجارھاھےپارٹی کےاعلی عھدیدارو کواسکانوٹس لیناچاھئں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں