رهنماء تحریک انصاف رائیونڈ سردار سعید ڈوگر اظہارِ افسوس 201

رهنماء تحریک انصاف رائیونڈ سردار سعید ڈوگر اظہارِ افسوس

رهنماء تحریک انصاف رائیونڈ سردار سعید ڈوگر اظہارِ افسوس

قصور (مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف )رهنماء تحریک انصاف رائیونڈ سردار سعید ڈوگر/اظہارِ افسوس صوبائی رهنماء پی ٹی آئی رائیونڈ سردار سعید ڈوگر کی جانب سے کراچی طیارہ حادثہ پر اظہارِ افسوس
طیارہ حادثہ میں قیمتی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک ہے۔ سردار سعید ڈوگر
حکومت طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں کے خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ سردار سعید ڈوگر اللّہ تعالیٰ تمام جاں بحق مسافرین کے پسماندگان کو ہمت و حوصلہ عطا فرماۓ۔ سردار سعید ڈوگر.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں