آئی جی اسلام آباد کے احکامات کے مطابق جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری 169

آئی جی اسلام آباد کے احکامات کے مطابق جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

آئی جی اسلام آباد کے احکامات کے مطابق جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی) آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کے احکامات کے مطابق جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاریپولیس سٹیشن سہالہ نے موٹر سائیکل چور گینگ کے 2 رکن گرفتار کر کے ملزمان سے چوری شدہ 2 موٹرسائیکل برآمد کر لئے۔ایس پی رورل ملک نعیم نے ایس ایچ او محمد بشیر ملک معہ ٹیم کو شاباش دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں