متعلقہ اشتہاری ایجنسیوں میں چھ کروڑ تیس لاکھ روپے کی پہلی قسط تقسیم 143

متعلقہ اشتہاری ایجنسیوں میں چھ کروڑ تیس لاکھ روپے کی پہلی قسط تقسیم

متعلقہ اشتہاری ایجنسیوں میں چھ کروڑ تیس لاکھ روپے کی پہلی قسط تقسیم 

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی سے)پرنسپل انفارمیشن آفیسرشہیرہ شاہدنے متعلقہ اشتہاری ایجنسیوں میں چھ کروڑ تیس لاکھ روپے کی پہلی قسط تقسیم کی ہے تاکہ ذرائع ابلاغ کے کارکنوں کو ان کی تنخواہیں عیدالفطرسے پہلے ادا کی جاسکیں۔پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ نے ایک بیان میں کہا
کہ آل پاکستان نیوزپیپرزسوسائٹی کے نمائندوں کی موجودگی میںچیک تقسیم کئے گئے۔اس اقدام کامقصداس بات کویقینی بناناہے کہ ذرائع ابلاغ کے ادارے اپنے ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی شروع کرسکیں۔بیان میں کہاگیاہے کہ یہ پہلی ادائیگی ہے اورباقی واجبات بھی عید سے پہلے ادا کرنے کے لئے کوششیں کی جارہی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں