مارکیٹیں اور کاروباری سرگرمیوں کو ہفتہ اتوار کو بند کرنا آئین کی خلاف ورزی ہے،سپریم کورٹ 127

مارکیٹیں اور کاروباری سرگرمیوں کو ہفتہ اتوار کو بند کرنا آئین کی خلاف ورزی ہے،سپریم کورٹ

مارکیٹیں اور کاروباری سرگرمیوں کو ہفتہ اتوار کو بند کرنا آئین کی خلاف ورزی ہے،سپریم کورٹ

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی سے)سپریم کورٹ نے کورونا وائرس ازخود نوٹس کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ نے مارکیٹیں اور کاروباری سرگرمیوں کو ہفتہ، اتوار کو بند کرنے کا فیصلہ کالعدم کردیا۔عدالت نے کہا کہ مارکیٹیں اور کاروباری سرگرمیوں کو ہفتہ اتوار کو بند کرنا آئین کی خلاف ورزی ہے۔

پنجاب اور اسلام آباد شاپنگ مالز کھولنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ سندھ میں شاپنگ مالز بند رکھنے کی کوئی وجہ نظر نہیں آتی۔ سندھ شاپنگ مالز کھولنے کیلئے وفاقی حکومت سے رجوع کرے۔ اجازت کے بعد صوبے شاپنگ مالز کھولنے میں رکاوٹ پیدا نہ کریں۔عدالت نے تمام وسائل صرف کورونا پر خرچ نہ کرنے کی ہدایت بھی کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں