ایسے مجرموں کو سرعام پھانسی کا قانون منظور کیا جائے،پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کا مطالبہ 138

ایسے مجرموں کو سرعام پھانسی کا قانون منظور کیا جائے،پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کا مطالبہ

ایسے مجرموں کو سرعام پھانسی کا قانون منظور کیا جائے،پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کا مطالبہ

قصور (مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف )بچوں سے زیادتی کرنے والے پھانسی کے حقدار ہیںبچوں سے زیادتی اور قتل کے واقعات بڑھ گئ ہیںان گھناؤنے واقعات کے ملزمان پولیس کی ناقص تفتیش بھاری رشوت خوری گواہیوں میں ردوبدل اور دباؤ کےنتیجے میں عدالتوں سے ضمانتیں حاصل کر لیتے ہیں

اور دوبارہ یہی کچھ شروع کر دیتے ہیںپاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کا مطالبہ ہے کہایسے مجرموں کو سرعام پھانسی کا قانون منظور کیا جائےالطاف شکورچیئرمین پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی اقبال ہاشمی چیف آرگنائزر :

پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی پاسبان ہر ظلم کے خلاف اور ہر مظلوم کے ساتھ پاسبان دیہاتوں کی وڈیرہ شاہی اور شہروں کی لٹیرا شاہی کے خلاف حق اور سچ کی آواز ہےپاسبان ڈیموکریٹک رجعت پسندی

ظلم و کرپشن اور وی آئی پی کے کی جدوجہد کر رہی ہےپاسبان کے ہاتھ مضبوط ،پاسبان کا ساتھ دیجئےپاسبان کا ممبر، ورکر بننے کے لئے اور یونٹ کھولنے کے لئےنام ، ولدیت ، تحصیل و ضلع اور قومی شناختی کارڈ نمبر ہمیں میسج کریں
T: 03009204794

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں