کوٹ رادھاکشن کرونا لاک ڈاون ایس او پیز کی خلاف ورزی 177

کوٹ رادھاکشن کرونا لاک ڈاون ایس او پیز کی خلاف ورزی

کوٹ رادھاکشن کرونا لاک ڈاون ایس او پیز کی خلاف ورزی

قصور (مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف )کوٹ رادھا کشن میں اسسٹنٹ کمشنر نازیہ موہل کی ہدایات پر ایس او پیز پر عمل نہ کرنیوالے دکانداروں کیخلاف کارروائی
کوٹ رادھاکشن کرونا لاک ڈاون دفعہ 144 کی خلاف ورزی 13 دوکانیں سیل مقدمات درج
کوٹ رادھا کشن، قانون کی پاسداری میں سب کی فلاح ہے ،ورنہ ایکشن لینے پر مجبور ہونگے ،نازیہ موہل اسسٹنٹ کمشنرکوٹ رادھاکشن انتظامیہ سے تعاون تاجروں اورشہریوں کے وسیع ترمفاد میں ہے ،سی او جواد گوندل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں