ن لیگی قیادت آج اپنا بویا کاٹ رہی ہے، اگربے گناہ ہیں تو فکر کس بات کی؟وفاقی وزیر اطلاعات 137

ن لیگی قیادت آج اپنا بویا کاٹ رہی ہے، اگربے گناہ ہیں تو فکر کس بات کی؟وفاقی وزیر اطلاعات

ن لیگی قیادت آج اپنا بویا کاٹ رہی ہے، اگربے گناہ ہیں تو فکر کس بات کی؟وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد (فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ن لیگی قیادت آج اپنا بویا کاٹ رہی ہے، اگر آپ بے گناہ ہیں تو فکر کس بات کی؟ سوالوں کے جواب دے دیں، لمبی لمبی پریس کانفرنسیں اس امر کا ثبوت ہیں کہ آپ کے پاس کوئی قانونی دفاع نہیں۔

ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں سینٹر شبلی فراز نے کہا کہ سیاست کو کاروبار کا ذریعہ بنانے والے عوام کو مزید گمراہ نہیں کر سکتے، وزیراعظم کورونا سے لڑ رہے ہیں جبکہ ن لیگ عمران خان اور نیب پر برس رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کے فیصلوں کا محور پاکستان کے عوام، ان کی زندگیوں کا تحفظ اور سہولتوں کی فراہمی ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں