خانیوال نزد پیرووال کار اور ٹرک میں تصادم ۔ ریسکیو1122 138

خانیوال نزد پیرووال کار اور ٹرک میں تصادم ۔ ریسکیو1122

خانیوال نزد پیرووال کار اور ٹرک میں تصادم ۔ ریسکیو1122

خانیوال ( سعید احمد بھٹى ڈسٹرکٹ رپورٹر)خانیوال نزد پیرووال کار اور ٹرک میں تصادم ۔ ریسکیو1122 تصادم کے باعث 5 افراد زخمی۔ ۔ریسکیو1122 زخمیوں میں روبینہ بی بی، طارق نوید، عرفان احمد،

حکیم اللہ، محمد فاروق سکنہ لاہور ۔ ریسکیو1122 کار لاہور سے ملتان جارہی تھی ۔ ریسکیو1122 ریسکیو1122 نے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد سول ہسپتال منتقل کر دیا۔ ریسکیو1122




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں