اسلام آبادپاکستانی طلباء کیلیے سی پیک میں بڑی خوشخبری پر کام ہو رہا ہے،عاصم سلیم باجوہ 194

اسلام آبادپاکستانی طلباء کیلیے سی پیک میں بڑی خوشخبری پر کام ہو رہا ہے،عاصم سلیم باجوہ

اسلام آبادپاکستانی طلباء کیلیے سی پیک میں بڑی خوشخبری پر کام ہو رہا ہے،عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد(سردار طیب نمائندہ خصوصی)اسلام آبادپاکستانی طلباء کیلیے سی پیک میں بڑی خوشخبری پر کام ہو رہا ہے،عاصم سلیم باجوہ وزیراعظم کے معاون خصوصی اطلاعات عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک حقیقت ہے، منصوبے میں کوئی رکاوٹ نہیں ، دوسرا مرحلہ نہایت اہم اور جلد شروع ہو گا، پاکستانی طلباء کے لیے سی پیک میں بڑی خوشخبری پر کام ہو رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین سی پیک اتھارٹی اور وزیراعظم کے معاون خصوصی اطلاعات عاصم سلیم باجوہ نے صحافیوں کے وفد سے گفتگو میں کہا کہ سی پیک قومی منصوبہ ہے، دوسرا مرحلہ نہایت اہم اور جلد شروع ہو گا،منصوبے کے دوسرے مرحلے میں زرعی، صنعتی، تجارتی،

سائنس و ٹیکنالوجی شعبوں پر توجہ مرکوز ہےعاصم سلیم باجوہ کا کہنا تھا کہ چاروں صوبوں میں اقتصادی زونز فعال کرنا ترجیح ہے،گوادر کی ترقی کے منصوبے بھی دوسرے مرحلے میں شامل ہیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں