پیر مفتی اشفاق خلیفہ اجمیر شریف کو آئی کے ٹائمز ٹی وی علماء بوڈ کا صدر نامزد کر دیا گیا 152

پیر مفتی اشفاق خلیفہ اجمیر شریف کو آئی کے ٹائمز ٹی وی علماء بوڈ کا صدر نامزد کر دیا گیا

پیر مفتی اشفاق خلیفہ اجمیر شریف کو آئی کے ٹائمز ٹی وی علماء بوڈ کا صدر نامزد کر دیا گیا

اسلام آباد(سردار طیب نمائندہ خصوصی)اسلام آبادپیر مفتی اشفاق خلیفہ اجمیر شریف کو آئی کے ٹائمز ٹی وی علماء بوڈ کا صدر نامزد کر دیا گیا باضابطہ نوٹیفیکشن کل جاری کیا جائے گا آئی کے ٹائمز ٹی وی میں خصوصی نگرانی کریے گئے اور وزیراعظم عمران خان کہ اس پہلے ویب چیلنز کو کامیاب کرنے کے لیے اپنی صلاحیت بروکار لائے گے پیر مفتی اشفاق نے میڈیا سے تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے

کہاں کے میں انشاللہ اس آئی کے ٹائمز کو پورے پاکستان میں کامیاب بناہو گا بلکہ اپنے آزاد کشمیر اور جہاں جہاں میرے مرید ہیں ان سب جو اس ٹیم کا حصہ بناہو گا یہ ٹیم۔وزیراعظم عمران خان کو مظبوط کرنے کے لیے بنء ہے اسکو پھر پور سپورٹ کیا جائے گا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں