پی ٹی آئی سینئر رہنما وومن ونگ کراچی عاصمہ رضوی آئی کے ٹائمز ٹی وی سندھ کی جنرل سیکرٹری مقرر 138

پی ٹی آئی سینئر رہنما وومن ونگ کراچی عاصمہ رضوی آئی کے ٹائمز ٹی وی سندھ کی جنرل سیکرٹری مقرر

پی ٹی آئی سینئر رہنما وومن ونگ کراچی عاصمہ رضوی آئی کے ٹائمز ٹی وی سندھ کی جنرل سیکرٹری مقرر

اسلام آباد(سردار طیب نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی کی سینئر رہنما وومن ونگ کراچی عاصمہ رضوی آئی کے ٹائمز ٹی وی سندھ کی جنرل سیکرٹری مقرر کر دی گی تفصلات کے مطابق سی او سردار طیب خان نے عاصمہ رضوی صاحبہ کو بطور نگران اور سندھ بھر میں آئی کے ٹائمز ٹیم بنانے کے لیے مقرر کیا ہے

تاکہ ایک سینئر وومن کی نگرانی میں تحریک انصاف کہ نوجوان اور پڑھی لکھی قیادت کو آگئے لایا جا سکے عاصمہ رضوی تحریک انصاف کی پرانی اور محنتی اور وزیراعظم عمران خان کی جانثار رہنمائیوں میں سے ایک ہے عاصمہ رضوی نے آئی کے ٹائمز ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے

کہاں کہ انشاللہ رمضان کہ بعد پورے سندھ میں وزیراعظم عمران خان کی ٹیم بناہو گی جو کہ سردار طیب خان کی قیادت میں بے لوث کام کر رہی ہے میں آئی کے ٹائمز کی پوری ٹیم کی مشکور ہو کے

جہونے مجھ پر اعتماد کیا اور مجھے اہم زمداری سوپنی سردار طیب میرے بیٹوں جیسا ہے مجھے فخر ہے طیب پر ایک سچا اور پارٹی کا مخلص نوجوان رہنما ہے اللہ سردار طیب کو کامیاب کرے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں