‏وزیراعظم نے ٹائیگرز فورس کو ملک گیر سطح پر آپریشنل کرنے کی منظوری دیدی 128

‏وزیراعظم نے ٹائیگرز فورس کو ملک گیر سطح پر آپریشنل کرنے کی منظوری دیدی

‏وزیراعظم نے ٹائیگرز فورس کو ملک گیر سطح پر آپریشنل کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(سردار طیب نمائندہ خصوصی) ‏وزیراعظم نے ٹائیگرز فورس کو ملک گیر سطح پر آپریشنل کرنے کی منظوری دیدی‏ٹائیگر فورس کو پیر سے پورے ملک میں متحرک کر دیا جائے،

وزیراعظم عمران خان کا رضاکار فورس سے خود خطاب کرنے کا فیصلہوزیراعظم سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر رجسٹرڈ نوجوانوں سے خطاب کریں گے سردار طیب خان سی او پاکستان تحریک انصاف آئے کے ٹائمز ٹی وی اور امتیاز علی راجپر پاکستان تحریک انصاف آئے کے ٹائمز ٹی وی ہیڈ سندہ




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں