108

ڈپٹی کمشنر کے حکم سے اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں محمد بابر سلیمان نے گراں فروشوں اور زخیرہ اندزوں کے خلاف کمر کس لی

ڈپٹی کمشنر کے حکم سے اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں محمد بابر سلیمان نے گراں فروشوں اور زخیرہ اندزوں کے خلاف کمر کس لی

خانیوال ( سعید احمد بھٹی ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کے حکم سے اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں محمد بابر سلیمان نے گراں فروشوں اور زخیرہ اندزوں کے خلاف کمر کس لی۔جہانیاں تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں محمد بابر سلیمان نے گراں فروشوں اور

زخیرہ اندزوں کے خلاف کمر کس لی۔ کیونکہ عوام کو سستی اشیاء خردونوش کی فراہمی کے مشن کو عملی جامعہ پہناتے ہوئے۔ اس سلسلے میں آپ نے گیس سلنڈر مارکیٹ پر چھاپے مارے ناقص انتطامات اور ناجائز منافع خوری کرنے پر موقع پر ہی جرمانے کیے۔ عام مارکیٹ میں

سرکاری نرخوں پر اشیاء کو یقینی بنانے کی تلقین کی اور آئندہ سے اگر کوئی شکایت آئی تو جرمانے کے ساتھ قانونی کاروائی کی جائے گی۔ زخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کے لیے کوئی معافی نہیں ہو گی۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں