کچاکھوہ اسپیشل برانچ کے اہلکار ذخیرہ اندوزوں سے مبینہ طور پر منتھلی لے کر چھوٹے دکانداروں کو بھاری جرمانے کروانے لگے 152

کچاکھوہ اسپیشل برانچ کے اہلکار ذخیرہ اندوزوں سے مبینہ طور پر منتھلی لے کر چھوٹے دکانداروں کو بھاری جرمانے کروانے لگے

کچاکھوہ اسپیشل برانچ کے اہلکار ذخیرہ اندوزوں سے مبینہ طور پر منتھلی لے کر چھوٹے دکانداروں کو بھاری جرمانے کروانے لگے

خانیوال ( سعید احمد بھٹی ڈسٹرکٹ رپورٹر )کچاکھوہ اسپیشل برانچ کے اہلکار ذخیرہ اندوزوں سے مبینہ طور پر منتھلی لے کر چھوٹے دکانداروں کو بھاری جرمانے کروانے لگےکچاکھوہ کچاکھوہ اسپیشل برانچ کے اہلکار ذخیرہ اندوزوں سے مبینہ طور پر منتھلی لے کر چھوٹے دکانداروں کو بھاری جرمانے کروانے لگے

تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک شروع ہوتے ہی منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں نے چیزوں کو مہنگا کرنے کے لئے ذخیرہ کرنا شروع کر دیا اسپیشل برانچ کے اہلکاروں نے مبینہ طور پر ان ذخیرہ اندوزوں سے منتھلی لینی شروع کر دی اور اپنی کارکردگی دکھانے کے لیے چھوٹے دکانداروں کو بھاری جرمانے کروا دیے

جس کی وجہ سے چھوٹے دکاندار لاک ڈان کے دنوں میں دو وقت کی روٹی کمانا مشکل ہوگی کچاکھوہ کے شہریوں کا اعلی افسران سے مطالبہ ہے کہ چھوٹے چھوٹے دکانداروں کی بجائے بڑی زرخیر اندازوں اور منافع خوروں کے خلاف کاروائی کی جائے اور موبائل طورپر منتھلی لینے والے اسپیشل برانچ کے اہلکاروں کے خلاف کاروائی کی جائے۔۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں