ڈپٹی کمشنر خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی کا احساس کفالت رقم ادائیگی سنٹر، فوڈ سنٹر ٹھٹھہ صادق آباد کا اچانک دورہ 124

ڈپٹی کمشنر خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی کا احساس کفالت رقم ادائیگی سنٹر، فوڈ سنٹر ٹھٹھہ صادق آباد کا اچانک دورہ

ڈپٹی کمشنر خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی کا احساس کفالت رقم ادائیگی سنٹر، فوڈ سنٹر ٹھٹھہ صادق آباد کا اچانک دورہ

جہانیاں ( سعید احمد بھٹی ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر خانیوال آغا ظہیر عباس شیرازی کا اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں بابر سلیمان چیمہ کے ہمراہ احساس کفالت ایمرجنسی پروگرام گورنمنٹ مڈل سکول ٹھٹھہ صادق آباد رقم ادائیگی سنٹر اور گندم خرید سنٹر ٹھٹھہ صادق آباد کا دورہ کیا انہوں نے رقم ادائیگی عمل کا معائنہ کیا

انتظامات چیک کیے، اور فوڈ سنٹر ٹھٹھہ صادق آباد پر بارادنہ فراہمی گندم خریداری عمل کا معائنہ کیا، انہوں نے احساس کفالت سنٹر اور گندم خریداری سنٹر انتظامیہ کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے اظہار اطمینان کیا،اس موقع پر تحصیلدار فرخ جاوید، مسعود احمد نظامی، رانا شبیر نمبردار،

فوکل پرسن رانا اصغر علی، ہیڈ ماسٹر محمد رفیق، فوڈ انسپکٹر ملک قاسم آرائیں، فوڈ انسپکٹر رانا محمد عرفان، چوہدری جاوید اصغر،مہرارشد ڈھلوں، چوہدری ساجد علی،سہیل فیصل،اقبال قریشی سمیت دیگر بھی موجود تھے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں