‏پنڈی بوائز کنگ رائڈر 6 سال بعد پہلی دفعہ تھانہ وارث خان پولیس کی حراست میں، میڈیا کی نشاندہی کام آگئی 149

‏پنڈی بوائز کنگ رائڈر 6 سال بعد پہلی دفعہ تھانہ وارث خان پولیس کی حراست میں، میڈیا کی نشاندہی کام آگئی

‏پنڈی بوائز کنگ رائڈر 6 سال بعد پہلی دفعہ تھانہ وارث خان پولیس کی حراست میں، میڈیا کی نشاندہی کام آگئی

راولپنڈی ( سٹی رپورٹر)‏پنڈی بوائز کنگ رائڈر 6 سال بعد پہلی دفعہ تھانہ وارث خان پولیس کی حراست میں، میڈیا کی نشاندہی کام آگئی۔ حیدرعلی کی ون ویلنگ کی وڈیو ایک روز قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔حیدرعلی کےفیس بک پر سات ہزار فالورز ہیں جو اسکی غیرقانونی حرکات کو کاپی کرتےہوئے

تباہی کی جانب جارہےتھے۔‏ملزم نے نہ صرف قانون اپنے ہاتھ میں لیا بلکہ کئی لوگوں کی جانیں بھی خطرے میں ڈالیں۔ ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔کسی بھی شخص کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

ایس پی رائے مظہرملزم کی گرفتاری قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے چیلنج بنی ہوئی تھی۔‏ون ویلنگ جیسے خطر ناک کھیل کے سدباب کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں اور خلاف ورزی کرنے والوں کو قانون کے کٹہرے میں لایاجائے گا۔ سی پی او محمد احسن یونس سی پی او محمد احسن یونس کی ایس پی راول، ایس ایچ او تھانہ وارث خان اور ٹریفک پولیس کو شاباش۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں