117

‏تھانہ سٹی پولیس کی قمار بازوں کے خلاف کاروائی، پولیس ملازم سمیت 08 ملزمان گرفتار، مقدمہ درج۔

‏تھانہ سٹی پولیس کی قمار بازوں کے خلاف کاروائی، پولیس ملازم سمیت 08 ملزمان گرفتار، مقدمہ درج۔

راولپنڈی ( سٹی رپورٹر)‏تھانہ سٹی پولیس کی قمار بازوں کے خلاف کاروائی، پولیس ملازم سمیت 08 ملزمان گرفتار، مقدمہ درج۔داؤ پر لگی رقم 49120 روپے، 10 موبائل ، 1 موٹر سائیکل اور آلات قماربازی بر آمد۔گرفتار ملزمان میں کانسٹیبل محمد کامران، عثمان ، فیصل، ساجد، شفیق، جنید، نثار احمد، کامران حفیظ شامل۔
‏قانون سب کے لیے برابر ہے، جرائم میں ملوث تمام افراد کے خلاف بلاتفریق کارروائی کی جائے گی۔ ایس پی راول رائے مظہر اقبال
پولیس اہلکاروں کی طرف سے جرائم پیشہ افراد کی پشت پناہی یا ان کا جرائم میں ملوث ہونا کسی صورت برداشت نہیں کیا جاۓ گا۔ سی پی او راولپنڈی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں