123

خانیوال مخدومپور پہوڑاں میں پولیس کی جان سے مساجد میں آگاہی پوسٹر آویزاں

خانیوال مخدومپور پہوڑاں میں پولیس کی جان سے مساجد میں آگاہی پوسٹر آویزاں

خانیوال/مخدومپور پہوڑاں (سعید احمد بھٹی ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایس ایچ او مخدومپور شعبان خالد گورایہ نے ماہ رمضان مہینے میں شہر بھر اور مساجد کی سیکورٹی پلان تشکیل دے دیا ہے۔

ایس ایچ او مخدومپور شعبان خالد گورایہ نے ماہ رمضان کے مہینے میں نماز اور تروایح کیلئے شہر بھر کی مساجد کے اماموں سے خصوصی میٹنگ کی اور انکو حکومتی احکامات سے آگاہ کیا ۔

ایس ایچ او مخدومپور شعبان خالد گورایہ نے شہر بھر کی مساجد کے دروازوں پر حکومتی احکامات کے پوسٹر آویزاں کر دیئے ہیں اور مساجد کی دروازوں پر سیکورٹی نشان باقاعدہ پینٹ کے ذریعے لگا دیئے گئے ہیں۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں