135

خانیوال ایس ایچ او شعبان خالد گورایہ کی امن کمیٹی ممبران سے اہم میٹنگ

خانیوال ایس ایچ او شعبان خالد گورایہ کی امن کمیٹی ممبران سے اہم میٹنگ

خانیوال/مخدومپور پہوڑاں (سعید احمد بھٹی ڈسٹرکٹ رپورٹر) تفصیلات کے مطابق مخدومپور پہوڑاں ایس ایچ او مخدومپور شعبان خالد گورایہ نے امن کمیٹی ممبران کو شہر بھر کی مساجد کی سیکورٹی کے بارے میں آگاہ کیا مساجد اور امام بارگاہوں میں نماز اور تروایح کے بارے میں حکومتی احکامات سے بھی آگاہ کیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں