110

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیراِزی اور ڈی پی او محمد علی وسیم کا مختلف مساجدکا دورہ

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیراِزی اور ڈی پی او محمد علی وسیم کا مختلف مساجدکا دورہ

خانیوال (سعید احمد بھٹی ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیراِزی اور ڈی پی او محمد علی وسیم نے آج نماز تراویح کے اوقات میں گپی والا چوک پر مسجد اور اہلحدیث مسجد سمیت مختلف مساجد کو چیک کیا

اور کورونا سے بچائو کے لئے حفاظتی اقدامات کا جائزہ لینے کے ساتھ مساجد کی سیکورٹی بھی چیک کی ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او نے اس موقع پر پر موجود پولیس اہلکاروں کو شاباش دی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں