106

رمضان میں تراویح اور دیگر نمازوں کے دوران مساجد میں رش

رمضان میں تراویح اور دیگر نمازوں کے دوران مساجد میں رش

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف قصور)کوٹ رادھا کشن رمضان کے آغاز کے ساتھ تراویح اور دیگر نمازوں کے دوران مساجد میں رش ایس او پیز پر کہیں عملدرآمد کہیں نظر انداز ماہ مقدس رمضان کی آمد کے ساتھ ہی مساجد میں رش دیکھنے میں نظر آیا نماز تراویح اور دیگر نمازوں کے دوران مساجد نمازیوں سےبھر گیں

اور کہیں پر ایس او پیز پر مکمل عمل کیا جاتا رہا اور کہیں پر انہیں نظر انداز کیا جاتا رہا جبکہ انتظامیہ اس سلسلہ میں متحرک رہی اس کے ساتھ سموسے پکوڑوں کچوریوں کی دوکانوں پر رش بھی نظر آیا لیکن لاک ڈاون ہونے کی وجہ سے رمضان کی وہ رونقیں جو نظر آتیں تھیں لوگوں کو کم محسوس ہوئیں




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں