کوٹ رادھا کشن میں رمضان کے مہینہ میں نا جائز منافع خور سرگرم 172

کوٹ رادھا کشن میں رمضان کے مہینہ میں نا جائز منافع خور سرگرم

کوٹ رادھا کشن میں رمضان کے مہینہ میں نا جائز منافع خور سرگرم

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف قصور)کوٹ رادھا کشنرمضان کے مہینہ میں نا جائز منافع خور سرگرم پھلوں کے ساتھ کریانہ کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ شہری پریشان رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی ناجائز منافع خور مافیا حرکت میں آگی پھلوں کی قیمتوں کو آگ لگ گی

اور غریب عوام جو کہ لاک ڈاون کی وجہ سے پہلے ہی مسائل سے دوچار ہے اور فاقہ کشی کی نوبت تک پہنچی ہوئی ہے بڑی ہوئی اشیاء خردونوش کی قیمتوں نے انہیں مذید مسائل سے دوچار کر دیا ہے

نیبو ادرک لہسن اور پرچون کی اشیاء زیرہ گری میوہ جات بادام مشروبات اور بہت سی دیگر اشیاء کی قیمتوں کو آگ لگ گی ہے شہریوں نے ڈی سی قصور منظر علی جاوید سے ان ناحائز منافع خوروں کے خلاف کاروآئی کا مطالبہ کیا ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں