مولانا طارق جمیل نے میڈیا سے متعلق اپنے الفاظ پر معافی مانگ لی 112

مولانا طارق جمیل نے میڈیا سے متعلق اپنے الفاظ پر معافی مانگ لی

مولانا طارق جمیل نے میڈیا سے متعلق اپنے الفاظ پر معافی مانگ لی

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف قصور)معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے میڈیا سے متعلق اپنے الفاظ پر معافی مانگ لیگزشتہ روز وزیراعظم عمران خان کے احساس پروگرام کے تحت کورونا ریلیف فنڈ ٹیلی تھون ہوئی تھی جس میں مولانا طارق جمیل نے میڈیا سے متعلق کہا تھا

کہ سب سے زیادہ جھوٹ میڈیا پر بولا جاتا ہے جس پر جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ کے میزبان و سینیئر صحافی حامد میر نے بھی اپنے پروگرام میں یہ معاملہ اٹھایا تھا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں