147

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں کا مختلف محکموں اور تاجر تنظیموں سے اہم اجلاس

ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں کا مختلف محکموں اور تاجر تنظیموں سے اہم اجلاس

جہانیاں (سعید احمد بھٹى ڈسٹرکٹ رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں کی سربراہی میں فوڈ ٹاسک فورس تحصیل جہانیاں کی میٹنگ میں میجر بلال پاک فوج، ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک، تحصیلدار،

فوڈ آفیسر اور مقامی تاجر تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی اور متوقع ایمرجنسی کی صورت میں خوراک، اشیائے ضروریات، ادویات و سبزیوں اور ان کی ترسیل وغیرہ کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں