137

جہانیاں میں کورنا کی پہلی مریض خاتون جاں بحق علاقہ سیل

جہانیاں میں کورنا کی پہلی مریض خاتون جاں بحق علاقہ سیل

جہانیاں(سعید احمد بھٹى ڈسٹرکٹ رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنرر جہانیاں کے زیر نگرانی جہانیاں میں کرونا کی پہلی مریضہ خاتون جاں بحق علاقہ کو سیل کیا جا رہا ہے غریب آباد جہانیاں کی رہائشی 32سالہ رمشا سجاد کو دمہ کی

شکایت پر نشتر ہسپتال منتقل کیا گیا تھا کورونا ٹیسٹ کیلئے نمونے لئے گئے تو ٹیسٹ رپورٹ آنے سے قبل جاں بحق ہوگئی پولیس اور فوج کی نگرانی میں اسکی تدفین کی گئی ٹیسٹ رپورٹ پازیٹو آنے کے بعد پورے علاقہ کو سیل کردیا گیا ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں